نیویارک(اے پی پی) امریکی اخبار ”دی وال اسٹریٹ جنرل“نے بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج کو ملک کی سب سے پسندیدہ سیاستداں قراردیا ہے۔ اخبار میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل کے مطابق ، خاص طور پر بیرون ملک مقیم بھارتیوں پر انتہائی توجہ دینے کی بدولت ششما سوراج بھارت کی سب سے زیادہ پسندیدہ وزیر خارجہ بن چکی ہیں۔آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ 65سالہ ششما سوراج اپنی وزارت میں رہتے ہوئے بھارتی شہریوں کے مسائل حل کرنے میں ہر ممکن مدد کرتی ہیں۔ انہوں نے یہ کام اس وقت خود سنبھالا جب ان پر یہ واضح ہوگیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی خارجہ اور سکیورٹی پالیسی پر اپنا کنٹرول رکھنا چاہتے ہیں۔ ٹویٹر پر ان کے فالوورز کی تعداد8.69 ملین ہے اور یوں وہ ٹویٹر پر ٹاپ 10میں شامل ہوگئی ہیں۔وہ مدد کے طالب زیادہ لوگوں کو ٹویٹر پر جواب دیتی ہیں۔انہیں ٹویٹ کرنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

