نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق وزیر دفاع ملایم سنگھ یادیو نے کہاہے کہ چین بھارت کا سب سے بڑا حریف ہے ? چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیردفاع ملایم سنگھ یادیو نے الزام عائد کیا کہپاکستان اور چین مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتے ہیں۔ بھارت اور چین کے درمیان بڑھتی تلخیوں پربات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت پارلیمنٹ کو بتائے کہ پڑوسی ملک سے ہمیں کیا خطرات ہیں جبکہاس حوالے سے حکومت کو برسوں سے آگاہ کررہا ہوں۔ملایم سنگھ یادیو نے کہا کہ بھارت کو سب سے زیادہ خطرہ چین سے ہے، چین نے بھارت پرحملہ کرنے کے لیے پاکستان سے ہاتھ ملا لیا ہے، حکومت نے اس معاملے سے تاحال نمٹنے کیلئے کچھ نہیں کیا جبکہ چین بھارت پرحملہ کرنے کیلئے تیاربیٹھا ہے جس کیلئے چین کی جانب سے جوہری ہتھیارپاکستان میں چھپائے گئے ہیں جس کے بارے میں ایجنسیوں کو بہترعلم ہوگا۔واضح رہے کہ چین اور بھارت کے درمیان متنازع علاقے سکم میں گزشتہ کئی ہفتوں سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ہے۔ بھارت کی جانب سے الزام تراشیوں اور اشتعال انگیزی کے بعد چین نے بھی سرحدی علاقے میں مشقیں شروع کردی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

