بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سکم کے علاقے میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں اور چین نے حملہ کر کے 158بھارتی فوجی مار دئیے۔ٹویٹر پر چین کے بھارت پر مبینہ حملے کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جنہیں شیئر کیا جارہا ہے۔ چین نے سکم کے علاقے میں بھارتی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ کیا ہے جس میں تقریباً158کے قریب بھارتی فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے میں بھارت کا بارودی مواد اور دیگر سامان بھی تباہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے راکٹ حملے کے بعد بھارت اور چین کے مابین چھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ چین کی جانب سے بارہا انتباہ کے باوجود بھارت نے مذکورہ علاقہ سے اپنی فورسز نہیں ہٹائیں جس پر چین نے بھارتی فوج کی چیک پوسٹس پر راکٹ فائر کیے۔ سکم کے علاقے میں چین اور بھارتی فوج کی جھڑپیں گزشتہ کئی عرصے سے جاری ہیں۔واضح رہے کہ چین سکم کے علاقے کا دعویدار ہے اور اس کا کہنا ہے کہ بھارت نے اس علاقے پر قبضہ کر رکھا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

