Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

”یہ خبر سن کر رونا آگیا “وزیر اعظم کا دبنگ انکشاف

By adminجولائی 14, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
theresa-may
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کو الیکشن کے نتائج کا علم ہوا جس سے بات واضح ہوئی کہ وہ اکثریت کھو بیٹھیں گی تو میرے آنسو نکل آئے، انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر نے ان کو خبر سنائی اور یہ خبر ان کیلئے ایک دھچکا تھی، انہوں نے بی بی سی ریڈیو فائیو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس خبر کو سمجنے میں کچھ دیر لگی کیونکہ ہم ایسے نتیجے کی توقع نہیں کررہے تھے، میرے شوہر نے مجھے گلے سے لگایا اور میں کچھ دیر روئی، برطانوی وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے خود الیکشن کے نتائج سے قبل آنے والے ایگزٹ پول نہیں دیکھے تھے کیونکہ میں ایسے معاملات میں تھوڑی توہم پرست ہوں، ٹریزامے نے کہا کہ ان کو معلوم ہے کہ ان کی مہم شاندار نہیں رہی لیکن ان کو جا اشارے مل رہے تھے وہ یہ تھے کہ پارلیمنٹ میں پارٹی کی سیٹوں میں اضافہ ہوگا، واضح رہے کہ الیکشن سے قبل کنزرویٹو جماعت کو لیبر پر 20پوائنٹس کی برتری حاصل تھی لیکن انتخابات میں نہ صرف یہ برتری کھودی بلکہ 22سیٹیں بھی کھو دیں، الیکشن کے بعد نتائج پر رد عمل پر پہلی بار بات کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ کچھ دیر تو وہ سکتے میں تھیں اور پھر انہوں نے کنزرویٹو جماعت کے ہیڈ کوارٹر فون کرکے دریافت کیا، انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے ساتھ سالوں کام کیا تھا ان کو اپنی نشتیں ہارتے ہوئے دیکھ کر بہت افسوس ہوا، میں نے مستعفیٰ ہونے کے بارے میں نہیں سوچا کیونکہ مجھے لگا کہ یہ ذمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ملک میں حکومت قائم رہے، جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ان کو انتخابات کااعلان کرنے پر پچھتاوا ہے تو انہوں نے کہا کہ نہیں کیونکہ میرے خیال میں اس وقت ایسا کرنا صحیح تھا، تاہم انہوں نے کہا کہ کاش مہم کے دوران زیادہ مثبت پیغام عوام تک پہنچاتی اور نوجوانوں کے تحفظات کو درو کرتی۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.