اسلام آباد ( کرائم رپورٹر) اے سی آئی نائن کا رات کے پچھلے پہر دارلحکومت کے نجی ہوٹل پر چھاپہ ، رقص و سرور کی سجی محفل مےں شرےک درجنوں رقاصائےں اور داد عےش دےنے والے گرفتار ۔رئےس زادوں اور رقاصاﺅں کے خلاف غےر قانونی اور غےر اخلاقی حرکات ، تمباکو نوشی اور اےمپلی فائر اےکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ۔ واقعات کے مطابق اے سی آئی نائن نے رات اےک بجکر 40 منٹ پر گرےنڈ اےمبےسڈر ہوٹل سےکٹر جی فائےو پہنچے تو ہوٹل کی چےکنگ پر ہوٹل کے اندر کافی تعداد مےں مر د و خواتےن فحش گانوں پر بے ہودہ ڈانس کررہے تھے اور تمام مذکورہ افراد شےشہ اور تمباکو حقہ پی رہے تھے ۔ پولےس نے موقع سے 17 خواتےن اور 33 مردوں کو حراست مےں لے کر تھانے منتقل کردےا جہاں ان کے خلاف تمباکو نوشی اور اےمپلی فائر اےکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلےا ہے۔واضع رہے کہ پولےس نے مذکورہ ہوٹل کے مالک کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلےا ہے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

