لاہور(وقائع نگار) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہےں کہ شر ےف برادران کرپشن کے کنگ ہے اور ا نکو بچانے کےلئے حکومت اور انکے اداے کام کر رہے ہےں ‘جے آئی ٹی سے مےں نے کوئی مثبت امےد پہلے لگائی اور نہ ہی آئندہ لگانے کا کوئی اردہ ہے کےونکہ سب کچھ ٹوپی ڈرامہ کے سواکچھ نہےں ‘پانامہ لیکس کی جے آئی ٹی فکس میچ ہے اور کچھ لوگ چوکیدار کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اپنے اےک انٹروےو مےں طاہر القادری نے کہا کہ (ن) لےگ کرپشن کے خاتمے اور شفاف احتساب کی راہ مےں دےوار چےن سے بھی بڑی دےوار بنا چکی ہے اور وزےر اعظم ہاﺅس سے تمام اداروں کو رےمو ٹ کنٹرول کے ذرےعے چلا ےا جارہا ہے اس لےے نوازشرےف اور انکے خاندان کے شفاف احتساب کا سوال ہی پےدا نہےں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں رول آف لا ہوتا تو شہدائے ماڈل ٹاﺅن کے ورثا 3سال بعد بھی انصاف سے محروم نہ ہوتے مجھے علم ہے کہ ان اداروں سے انصاف نہیں ملے گا مگر انصاف کی جدوجہد کرتے کرتے اس دنیا سے جاﺅں گا اور میری آئندہ نسلیں بھی سانحہ ماڈل ٹاﺅن کا انصاف مانگیں گی۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سے پورے ملک مےں بحرانوں کے ابنار لگے ہوئے ہےں ۔
بریکنگ نیوز
- ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کر دی
- ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا
- جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں
- زیادہ عمر میں پہلی بار دادا بننے والا آسٹریلیوی شہری
- ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
- بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار
- اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی
- ایران حکومت کا حقوق تسلیم کئے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار
- ایرانی دارالحکومت میں ریلی کا انعقاد، شہریوں کا پاکستان سے اظہار تشکر
- ایران کی خودمختاری، سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے، چین
- حزب اللہ کا اسرائیل میں 39 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام
- برینٹ خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی، 94.49 ڈالر بی بیرل پر آگیا
- مودی کی ناقص پالیسیاں؛ منی پورمیں کشیدگی برقرار،عوام اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے
- سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم
- پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
- درآمدی موبائل فونز پر عائد ٹیکس قیمت کا 54 فیصد ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ
- پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف
- واٹس ایپ پر ’’لاک ڈاؤن نوٹس‘‘ نہ کھولیں، ورنہ ۔۔۔۔۔۔ ؟

