لاہور (خصوصی رپورٹ) ملکی سیاسی صورتحال اور پانامہ پیپرز کیس کی جے آئی ٹی میں ہونے والی تحقیقات اور آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر مسلم لیگ ن کی قیادت نے سنٹرل ورکنگ کمیٹی‘ صوبائی ورکنگ کمیٹیوں اور اضلاع کی تنظیموں کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ چند ہفتوں میں اس حوالے سے مزید اقدامات کرتے ہوئے ان کمیٹیوں کے اجلاس بھی طلب کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کی جانب سے مرکزی تنظیم میں بھی اہم فیصلے متوقع ہیں اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو مرکزی تنظیم میں جنرل سیکرٹری کے عہدے پر ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری کے عہدے کی ذمہ داری بھی موجودہ سیاسی صورتحال میں جلد ہی مکمل کرلی جائے گی اس عہدے کیلئے سنیٹر سعود مجید بھی اہم امیدوار ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

