تازہ تر ین

نواز شریف اور اہل خانہ کا عمرہ ادائیگی مکمل

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان نے عمرہ ادا کرلیا۔ وزیرا عظم نے طواف کعبہ کیا اور ملک و قوم کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔مسجد نبویﷺ آمد پر جنرل پریزیڈنسی اور سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے ان کا خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم کے ہمراہ ان کے بیٹے حسین نواز، حسن نواز، بیٹی مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور اسحق ڈار بھی موجود تھے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv