نئی دہلی(خصوصی رپورٹ)بھارت کی انتہا پسند خاتون رہنما سدھوی سرسوتی نے مطالبہ کیا ہے کہ جو لوگ خود کو اعلی درجے کا شہری ظاہر کرنے کیلئے گائے کا گوشت کھاتے ہیں انہیں پھانسی دی جائے ، ایک بھارتی اخبار کے مطابق انتہا پسندوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت میں بیف کھانا اسٹیٹس سمبل بن گیا ہے ، اس روش کا خاتمہ کرنے کیلئے بیف کھانے والوں کو سخت ترین سزا ضروری ہو گئی ہے۔دریں اثنا اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنماﺅں نے انتہا پسند خاتون لیڈر کے اس خطاب پر شدید اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک میں مذہبی کشیدگی پھیل جائے گی ، انہوں نے بی جے پی کی قیادت میں قائم گوا کی ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس متعصبانہ اور شرانگیز بیان پر سدھوی سرسوتی کیخلاف مقدمہ درج کر کے سخت ترین کارروائی کی جائے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

