تازہ تر ین

جے آئی ٹی نے نواز شریف سے کونسے11 سوالات پوچھے؟ اندرونی کہانی منظر عام پر!!!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف
سے پوچھے گئے11سوالات۔1۔گلف سٹیل ملز کا قیام کیسے عمل میں آیا؟
2۔گلف سٹیل کو فروخت کیسے کیا؟
3۔گلف سٹیل کو فروخت کرنے کی وجہ کیا تھی؟
4۔گلف سٹیل کے ذمہ واجب الادا قرض کا کیا بنا؟
5۔گلف سٹیل کا پیسہ جدہ، قطر اور برطانیہ کیسے پہنچا؟
6۔ہل میٹل کمپنی کیسے وجود میں آئی؟
7۔حسن، حسین نواز کے پاس فلیٹ خریدینے کے وسائل کہاں سے آئے؟
8۔نیلسن اور نیسکول کا حقیقی مالک کون ہے؟
9۔حسن نواز کے پاس فلیگ شپ کمپنی اور لندن میں کاروبار کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟
10۔حسین نواز نے والد کو کروڑوں روپے تحفے میں کیسے دیئے؟
11۔قوم سے خطاب اور اسمبلی میں تقریر کے بیانات میں تضاد کی وجہ کیا ہے؟



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv