سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر بھارتی فوج آپے سے باہر ہوگئی اور تشدد کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی فتح پر مقبوضہ کشمیر میں نوجوان جشن منانے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور مسرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے پٹاخے پھاڑے اور نعرے بازی بھی کی اس دوران قابض فوج سے کشمیریوں کی خوشی برداشت نہ ہوئی اور اہلکاروں نے لاٹھی چارج کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا۔بھارتی اہلکاروں نے اسی پر بس نہ کیا بلکہ ضلع شوپیاں میں گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور دکانوں سے قیمتی سامان بھی لوٹ لیا۔ قابض فوج کے ریاستی مظالم کے خلاف وادی کے مختلف شہروں میں احتجاج بھی کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

