لندن(ویب دیسک) برطانیہ میں جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن ڈکیتی کے واقعے میں اپنی قیمتی اشیا سے محروم ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن ڈیمی لیح نیل پیٹرز کو لندن کے ہائیڈ پارک کے قریب مسلح ڈاکوو¿ں نے لوٹ لیا تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ڈیمی لیح محفوظ رہیں۔ڈیمی لیح نیل پیٹرز نے بتایا کہ وہ اپنی گاڑی میں بیٹھی تھیں کہ تین مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر ان سے بیگ اور دیگر اشیا چھین لیں اور باا?سانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ بعدازاں ڈیمی لیح نیل پیٹرز کو ایک خاتون نے جائے وقوع سے محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ جنوبی افریقہ کے وزیر داخلہ نے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے ڈاکوو¿ں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ڈیمی لیح نیل پیٹرز حال ہی میں جنوبی افریقہ کی ملکہ حسن منتخب ہوئی ہیں اور وہ عالمی مقابلہ حسن میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

