تازہ تر ین
talbaan

افغان حکومت کیجانب سے مذاکرات کی آخری پیشکش, طالبان کا کرارا جواب

کابل (خصوصی رپورٹ) افغان طالبان نے اشرف غنی کی مذاکرات کی آخری پیشکش بھی ٹھکرا دی۔ ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ غیرملکی افواج کے افغانستان چھوڑنے تک مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے کہا کہ حملہ آور غیرملکیوں کی موجودگی میں امن مذاکرات کے کچھ بھی نتائج برآمد نہیں ہوں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv