ڈھاکہ (این این آئی)میانمر سے جان اور عزت بچا کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں پر آغاز رمضان کے ساتھ ہی سمندری طوفان کی صورت میں ایک نئی قیامت ٹوٹ پڑی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سمندری طوفان مورا ہزاروں روہنگیا پناہ گزینوں کے خیمے بہا لے گیا جبکہ سات افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی بھی ہوئے ۔ سمندری طوفان نے جس ساحلی علاقے کو سب سے زیادہ نشانہ بنایا وہاں 12 ہزار سے زائد روہینگیا مسلمان پناہ گزین تھے۔روہینگیا کمیونٹی کے رہنما شمس العالم نے غیر ملکی رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پناہ گزینوں کے تقریباً 10 ہزار خیمے طوفان کے باعث تباہ ہو گئے ہیں۔ ہم نے طوفان کے بارے میں سنا تھا لیکن ہمارے پاس کوئی ایسی جگہ نہیں تھی جہاں جا کر پناہ لے لیتے۔ میانمر میں ہمیں بدترین تشدد کا سامنا تھا اوریہاں ہم مکمل طور پر بے سہارا ہیں۔ یہاں ہمارے کوئی حقوق نہیں ہیں۔ اس سمندری طوفان کے بعد ہمارے سر پر چھت بھی نہیں رہی۔ اب ہمیں کھلے آسمان تلے پڑے ہیں۔ ہمارا مستقبل بالکل تاریک ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

