تازہ تر ین

کیرالہ میں نئے قوانین کیخلاف کانگریسی رہنما نے سرعام گائے ذبح کردی

نئی دہلی (اے این این) بھارتی ریاست کیرالہ کی پولیس نے سرعام گائے ذبح کرنے پرکانگریس کے رہنما ریجیل ماکﺅتائی سمیت 8 کانگریسی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد نے گائے کی خرید و فروخت کے نئے قوانین کی منظوری کیخلاف احتجاجا گائے ذبح کر کے اس کا گوشت سرعام فروخت کیا ہے، نوجوانوں نے گائے ذبح اورگوشت لوگوں میں تقسیم کرنے کے بعد احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv