نیامی(خصوصی رپورٹ)افریقی ملک نائیجر میں واقع صحارا ریگستان کو عبور کرنے کی کوشش میں 44 افراد پیاس کی شدت سے ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جو نائیجر سے لیبیا جارہے تھے۔مقامی حکام کے مطابق مہاجرین کا ایک قافلہ نائیجر سے لیبیا جارہا تھا کہ راستے میں تپتے ہوئے صحرائے صحارا کے درمیان ان کی گاڑی خراب ہوگئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نائیجر ریڈ کراس کے ایک اہلکار لاول طاہر نے بتایا کہ قافلے میں شامل 6 خواتین زندہ بچنے میں کامیاب رہیں جو صحرا کے قریب واقع گاں پہنچیں اور واقعہ کی اطلاع دی۔انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں متعدد بچے شامل ہیں جو گرمی کی شدت برداشت نہیں کرسکے اس سلسلے میں گھانا نائیجر اور لیبیا کے حکام رابطے میں ہیں جبکہ ایک ٹیم حادثے کے مقام پر روانہ کردی گئی ہے جو مزید معلومات اکھٹا کرے گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

