تازہ تر ین

فیس بک کے بانی کی تعلیمی قابلیت جان کر آپ بھی حیرن رہ جائیں گے

  1. واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) پہلے کامیابی حاصل کی اور بعد میں ڈگری، 12برس قبل اپنی تعلیم ادھوری چھوڑنے والے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو ہارورڈ یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری سے نواز دیا۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے بانی مارک زکر برگ نے نوجوانوں کو زندگی کا مقصد تلاش کرنے اور دوسروں کی مدد کرنے پر زور دیا۔ 33سالہ مارک زکر برگ اس وقت دنیا کے پانچویں امیرترین شخص ہیں۔


خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv