مانچسٹر (ویب ڈیسک) مانچسٹر ایک مرتبہ پھر دہشتگردی کا نشانہ بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر کے شاپنگ سینٹر میں دھماکے کی متضا د اطلاع آر ہی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد مین آرنلڈ شاپنگ سینٹر اور اس کے اطراف میں بھگدڑ مچ گئی۔جبکہ دوسری طرف اطلاع یہ ہے کہ مشکوک بیگ شاپنگ سنٹر کے قریب سے ملا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے کی آواز کے بعد مانچسٹر شاپنگ سینٹر کو خالی کروالیا گیا ہے۔ دھماکے میں تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔یاد رہے کہ اس سے قبل گذشتہ رات کو ایک میوزیکل کانسرٹ کے دوران دھماکہ ہوا جس میں 22 افراد ہلاک جبکہ 59 افراد زخمی ہوئے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

