تل ابیب (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے کے بعد براہ راست پرواز کے ذریعے اسرائیل پہنچ چکے ہیں۔ اسرائیل کے ایئر پورٹ پر ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا ، اس موقع پر ریڈ کارپٹ پر چلتے ہوئے ٹرمپ نے اپنی زوجہ میلانیا ٹرمپ کا ہاتھ پکڑنے کی کوشش کی تو انہوں نے ان کا ہاتھ جھٹک دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جب اسرائیل پہنچے تو اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے دیگر حکام کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے شانہ بشانہ ریڈ کارپٹ پر چلتے ہوئے ٹرمپ نے اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا ہاتھ تھامنے کی کوشش کی تو انہوں نے انتہائی بے اعتنائی کے ساتھ اپنے شوہر نامدار کا ہاتھ جھٹک دیا۔ حالانکہ یہ کارروائی ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ہوئی لیکن کیمرے کی آنکھ سے بچ نہیں پائی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

