ریاض(آئی این پی ) سعودیوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کو نیا نام دیدیا، سعودی سوشل میڈیا صارفین نے ایوانکا کی بجائے بنت ٹرمپ کے نام سے ٹرینڈ شروع کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئرفورس ون کے طیارے سے باہر آتے ہی امریکی صدر کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیااور عربی میں بنت ٹرمپ یعنی ٹرمپ کی بیٹی کا ٹرینڈ شروع ہوگیااور ایوانکا کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ امریکی وفد میں شریک ایوانکاٹرمپ نے سعودی عرب پہنچنے پر لمبا سیاہ لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ تاہم ان کے سرپر دوپٹہ یا برقعہ نہیں تھاکئی صارفین نے ایوانکااور ان کے شوہر کے پیچھے موجود سرخ ٹائی والے شخص کو بھی اپنی ٹوئیٹس میں جگہ دی اور ایک خاتون نے لکھاکہ سرخ ٹائی میں موجود اس شخص کو سعودی عرب سے چلے جانا چاہیے ۔ایک اور صارف نے لکھاکہ سرخ ٹائی میں موجودیہ شخص مجھے دیں اورپھر مجھے سمندر میں پھینک دیںجبکہ ایک تیسرے صارف نے سرخ ٹائی پہنے شخص کی شناخت ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

