چاغی(خصوصی رپورٹ)بھارت اور افغانستان کے بعد ایران نے بھی پاکستانی سرحدوں پر گولہ باری شروع کردی ،ایرانی حدود سے فائر کئے گئے6 گولے تالاپ کے علاقے میں پلر نمبر 106 اور 104 کے قریب گرے۔لیویز ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی حدود سے فائر کئے گئے6 گولے تالاپ کے علاقے میں پلر نمبر 106 اور 104 کے قریب گرے ۔لیویز کے مطابق گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ایرانی آرمی چیف کی جانب سے دھمکی دی گئی تھی کہ دہشت گردوں کا پیچھا کرنے کے لئے ایران پاکستانی حدود میں کارروائی کرسکتا ہے۔یہاں بات بھی قابل ذکر ہے کہ کنٹرول لائن اور ورکنگ باﺅنڈری پر بھارت سیز فائر کی خلاف ورکررہی ہے جبکہ حالیہ دنوں میں چمن سرحد پر افغانستان کی جانب سے بھی گولہ باری کی جاتی رہی ہے اور ایران بھی بھارت اور افغانستان کے نقش قدم پر چل پڑا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

