تازہ تر ین

بھارت کے منہ پر ایک اور طمانچہ

ریاض(اے این این) سعودی عرب نے معروف بھارتی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی ۔بھارت سے تعلق رکھنے والے51 سالہ مذہبی سکالرذاکر نائیک کو سعودی شاہ سلمان کی خصوصی مداخلت پر شہریت دی گئی۔مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق انہیں شہریت دینے کا مقصد انٹرپول کے ہاتھوں گرفتاری سے بچانا ہے کیونکہ نائیک پر بھارت میں مقدمات درج تھے اور ان پر الزام تھا کہ انہیں نے نوجوانوں کو جہاد اور دہشت گردی پر اکسا یا تھا ۔بھارتی حکومت نے ان کی تنظیم اسلامک ریسرچ فانڈیشن پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔یہ بھارت کے منہ پر طمانچہ اور اس کے عالمی سطح پر تنہا ہونے کا ثبوت ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv