Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

میلانیا ٹرمپ کا سعودی بادشاہ کیساتھ گرمجوش مصافحہ

By adminمئی 21, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) میلانیا ٹرمپ نے سعودی عرب کے دورے میں مکمل سیاہ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے،انہوں نے سر پر اسکارف نہیں لیا ہے، انہوں نے شاہ سلمان سے ہاتھ ملایا۔ ان کی آمد سے پہلے ہی سعودی وزیر خارجہ نے واضح کردیا تھا کہ امریکی خاتون اول میلانیا اور ایوانکا ٹرمپ جیسا لباس چاہیں پہن سکتی ہیں۔ کہاوت مشہور ہے کہ جیسا دیس، ویسا بھیس، لیکن اب زمانہ تھوڑا مختلف ہے، اب اپنے میزبان سے ہم آہنگ کرنے کے لیے خود کو اس کے ثقافتی رنگ میں ڈھالنا ضروری نہیں۔ اسی طرح جب آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے پر پہنچے تو ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے سر ڈھانپنے کی کوئی حجت نہیں کی۔ طیارے سے باہر آئیں تو میلانیا ٹرمپ نے مکمل سیاہ رنگ کا جمپ سوٹ پہن رکھا تھا۔ ان کی آمد سے پہلے ہی سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر یہ بیان دے کر واضح بھی کرچکے تھے کہ سعودی خاتون اوّل اور ان کی بیٹی دورہ امریکا میں جس طرح کا لباس پہننا چاہیں پہن سکتی ہیں، ان کے لیے اسکارف پہننا ضروری نہیں۔ پہلی نظر میں ایسا ضرور دکھائی دیا کہ شاید میلانیا عبایا پہن کر آئی ہیں، اس پر سوشل میڈیا پر بحث بھی چل نکلی کہ آیا یہ جمپ سوٹ ہے یا عبایا۔ اس دورے میں امریکی صدر کی بیٹی ایونکا اور ان کے داماد جیرڈ کشنر بھی ان کے ساتھ ہیں، یہ دونوں راسخ العقیدہ یہودی ہیں اور سعودی عرب جانے کے لیے انہوں نے باقاعدہ اپنے مذہبی پیشوا یہودی ربی سے پیشگی اجازت بھی لی۔ ایوانکا سعودی عرب میں خواتین کی گول میز کانفرنس میں بھی شریک ہوں گی جس کا موضوع خواتین کو درپیش معاشی مسائل ہوں گے۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.