اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کے تینوں نوٹیفکیشن کو وقتی طور پر معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیا ہے ۔دوران سماعت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل ڈاکٹربابر اعوان ایڈووکیٹ نے کہاکہ جلسہ جلوس کرنا سیاسی رہنماﺅں کا حق ہے ضمنی الیکشن میں عمران خان نے جلسے سے خطاب کیا آئین کے تحت تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی جلوسوں اور عوامی رابطوں کا حق ہے الیکشن کمیشن مذکورہ نوٹیفکیشن کے ذریعے ایم این اے اور ایم پی اے کو جلسے جلوسوں میں شرکت کیلئے روک رہا ہے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی ہے دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق الیکشن کے بعد جاری کیاجاتا ہے بعد ازاں عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت پندرہ مئی تک ملتوی کردی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

