Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کلبھوشن یادیو کی اصل کہانی ” بے نقاب “

By adminاپریل 11, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (وقائع نگار) پاکستان کے علاقہ چمن سے گرفتار ہونے والا بھارتی بحریہ کا جاسوس افسر کلبھوشن یادیو نے 1987ءمیں انڈین نیوی کی انجینئرنگ برانچ سے کمیشن حاصل کیاجس کے بعد 2001ءتک وہ بھارتی بحریہ میں باقاعدہ طور پر کام کرتا رہا ۔بھارتی شہر ممبئی کے رہائشی کا پہلا مشن اپنے ہی ملک میں ہونے والے پارلیمنٹ حملے کے بعد اس حوالے سے معلومات اکھٹی کرنا تھا جبکہ 2003ءمیں 14سالہ سروس کے بعد اسے باقاعدہ طور پر بھارتی جاسوس ایجنسی "را”میںشامل کر لیا گیا جہاں اسے ایران کے علاقہ چاہ بہار میں ایک فرضی کاروبار کرنے کا ٹاسک دیا گیا جسے بعد یہ مختلف اوقات میں پاک ایران سرحدی علاقوں اور بلوچستان میں دہشتگردوں کے ذریعے مختلف کاروائیوں میں ملوث رہا ۔اس دوران پاکستان میں انتشار اور دہشتگردانہ کاروائیوں کیلئے ایک مضبوط نیٹ ورک بنایا جس میں بلوچستان میں دہشتگردی کی کاروائیاں کر نے والے علحدگی پسند اور کراچی سے تعلق رکھنے والے قوم پرست افراد سے تعلقات بنائے جن کے ذریعے اس نے بلوچستان اور کراچی میں بہت سی دہشتگردی کی وارداتیں سرانجام دیں ۔ کلبھوشن یادیو نے خود پاکستانی حکام کے سامنے اس بات کا اعتراف کیا کہ اسے پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیوں کے حوالے سے بھارت سے "را”کے افسران کی جانب سے ہدایات ملتی تھیں اور وہ ہی اس بارے میں فنڈنگ بھی مہیا کرتے تھے ۔ اس نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ اب بھی انڈین نیوی کا حاضر سروس افسر ہے اور اسکی ریٹائر منٹ 2022ءمیں ہونی ہے جبکہ اس نے 2003اور 2004ءمیں کراچی میں دہشتگردانہ کاروائیاں کروانے کا بھی از خود اعتراف کیا تاکہ کراچی کے امن کو سبوتاژ کیا جاسکے اور اس بار ے میں اپنی سرگرمیوں کا تفصیلی حال بھی اس نے اپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ اس کا اصل حدف پاکستانی بندر گاہ گوادر ،پسنی جیوانی اور دیگر حساس تنصیبات کی معلومات بھارتی ایجنسی تک پہنچانا تھا اور ان کاروائیوں کا مقصدعلیحدگی پسندافراد کے اذہان کو مجرمانہ سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا تھا تاکہ پاکستان میں بے امنی پھیلائی جاسکے ۔میں اپنی کاروائیوں کیلئے سراوان بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہوتا رہا ہوں اور اسی طرح کی ایک کاروائی کیلئے بلوچستان میں داخل ہوتے ہوئے 3مارچ 2016ءکو پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروںنے گرفتار کیا ۔ اس بار بھی میرا مقصد علیحدگی پسندوں سے ملاقاتیں کرنا تھا جو کہ ایک طویل عرصے سے ہمارے رابطے میں تھے۔

admin

    Keep Reading

    حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

    پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

    خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

    لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

    زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

    ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

    تازہ ترین

    دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

    کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

    عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

    پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

    Subscribe to News

    Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

    Advertisement

    Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

    • ہوم
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.