کابل (آن لائن) افغانستان میں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی نو ساتھیوں کو ہلاک کر دیا جبکہ سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خودکش حملہ آٰور مارا گیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ قندوز کے علاقے کوچہ قذاق میں ایک پولیس اہلکار نے اچانک طالبان کے ساتھ وابستہ ہو کر سکیورتی چوکی پر فائرنگ کر کے اپنے ہی نو ساتھیوں کو ہلاک کر دیا ۔ دریں اثناءقندھار میں ایک سینئر پولیس آفیسر جنرل شیر عزیز کیماوالا نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور جلد اس سانحے میں ملوث لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔ ادھر صوبہ قندھار میں ضلع نشاءمیں حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک پولیس اہلکار نے سکیورٹی چوکی کے نزدیک خودکش حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

