Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بجٹ 2017-18:سرکاری ملازمین کیلئے بڑا تحفہ

By adminمارچ 23, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
budget-2017-18.jpg
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)وفاقی بجٹ2017-18 ءمیں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد ایڈہاک ریلیف الاﺅنس، پنشن میں15 فیصد اضافہ جبکہ ملک کے آٹھ بڑے شہروں میں مقیم سرکاری ملازمین جن کے پاس سرکاری رہائش نہیں ہے کو نقد صورت میں ادا کی جانے والی ہائرنگ سیلنگ میں بھی25فیصد اضافہ کی ابتدائی تجویز سامنے آ گئی ہے ، سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وفاقی بجٹ پر اب تک ہونے والے ابتدائی اجلاسوں میں وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کو تنخواہوں اورپنشن بجٹ میں الگ الگ پندرہ فیصد اضافہ کا اشارہ دیا گیا ہے اور اب وزارتوں نے آئندہ وفاقی بجٹ میں اپنی تنخواہوں اورپنشن کی مد میں اسی بنیاد پر نئے اہداف مقرر کرنے شروع کر دیئے ہیں ملک کی اعلیٰ بیورو کریسی نے حکومت سے کہا ہے کہ جس طرح پنجاب میں اہم سرکاری عہدوں پر تعینات افسران کو سپیشل تنخواہیں اور مراعات دی جا رہی ہیں اسی طرح وفاق اور چاروں صوبوں میں وفاقی پوسٹوں پر تعینات افسران کیلئے بھی ایسا ہی تین گنا تنخواہوں کا پیکیج دیا جائے تاکہ سرکاری مشنری سے ذہین افراد کے بیرون ملک جانے یا نجی شعبے میں جانے کے بڑھتے ہوئے رحجان کو روکا جاسکے تاہم الیکشن بجٹ سال ہونے کے سبب اب وفاقی حکومت ایسی تجاویز ہی شامل کرے گی جس قدر مالی گنجائش دستیاب ہوگی وفاقی وزارت خزانہ کے متعلقہ ونگ میں ایسی بہت سے تجاویز پر کام شروع ہو چکا ہے اور ان پر آنے والے مالی تخمینہ جات بنائے جا رہے ہیں تاکہ ان آئندہ مہینوں میں وفاقی بجٹ کو حتمی شکل دیتے وقت ان بجٹ تجاویز پر عمل درآمد ممکن ہے یا نہیں کے بارے میں حتمی فیصلے لئے جا سکیں جبکہ ملک کی اعلیٰ عدلیہ نے وفاقی حکومت کو ہائرنگ سیلنگ میں100فیصد اضافہ کا حکم دیا تھا گزشتہ سال کے وفاقی بجٹ کے بعدہائرنگ سیلنگ میں35فیصد اضافہ کیا گیا تھا اور اب بھی اس حکم نامہ کے تحت ہائرنگ سیلنگ میں 65فیصد اضافہ کی گنجائش موجود ہے تاہم بجٹ کے ابتدائی اجلاسوں میں ہائرنگ سیلنگ کی مد میں35فیصد کے اضافہ کا عندیہ دیا گیا ہے ۔ آئندہ بجٹ

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.