تازہ تر ین
India-vs-Pakistan

قدرت نے بھارت کا غرور پاش پاش کر دیا

لاہور (خصوصی رپورٹ)واہگہ اٹاری بارڈر پر لگایا جانیوالاپونے 4 کروڑ کا بھارتی ترنگا چند دن بھی تیزہواں کے تھپیڑے برداشت نہ کر سکا اور پھٹ گیا جس کے بعد بھارت نے 360 فٹ بلند سب سے اونچا ترنگا خاموشی سے اتار لیا۔ بھارت نے رواں ماہ یعنی 5 مارچ کو واہگہ اٹاری بارڈر پر 360 فٹ اونچا ترنگا لہرایا تھا جو پاکستانی علاقے میں بھی کئی کلو میٹر دور سے دکھائی دیتا تھا۔ اس جھنڈے کی لمبائی 120 فٹ اور چوڑائی 80 فٹ ہے ۔ اسے لہرانے کے لئے پونے چار کروڑ روپے کی رقم خرچ کی گئی اور 30 فٹ اونچا کنکریٹ کا چبوترا بنایا گیا تھا لیکن اتنا بڑا جھنڈا تیز ہوائیں برداشت نہیں کر سکا اور چند روزمیں ہی پھٹ گیا ہے جس کے بعد ترنگے کو خاموشی سے اتار لیا گیا ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv