Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

برطانیہ میں بغیر دستاویز مقیم پاکستانیوں کی واپسی کا معاہدہ

By adminمارچ 21, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے بغیر دستاویزات برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کے حوالے سے برطانیہ کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔اسلام آباد میں برطانوی وزیرداخلہ امبر رُڈ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے بتایا کہ برطانوی وزیرداخلہ سے ملاقات کافی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔چوہدری نثار نے بتایا کہ ملاقات کے دوران دو معاہدوں پر دستخط کیے گئے جن میں سے ایک برطانیہ میں بغیر دستاویزات مقیم پاکستانیوں کی واپسی کا معاہدہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ ایک سمجھوتے کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے ہیں جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعاون کے شعبوں کی نشاندہی اور وضاحت کی گئی۔چوہدری نثار نے کہا کہ اس بات پر بھی اتفاق ہوا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سال میں کم سے کم ایک بار برطانیہ اور پاکستان کے وزرائے داخلے کے درمیان وزارتی سطح کی ملاقات ہونی چاہیے جس کے ایجنڈے میں سیکیورٹی سے لے کر انسداد دہشت گردی، منشیات، منظم جرائم، خفیہ معلومات کا تبادلہ وغیرہ شامل ہوں۔چوہدری نثار نے پریس کانفرنس کے دوران مزید بتایا کہ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے جلد دورہ پاکستان کی توقع ہے، ایسے کوئی مسائل نہیں جو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں رکاوٹ ہوں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ برطانیہ اور پاکستان کے مستحکم تعلقات ہیں،برطانوی وزیر داخلہ سے خوشگوار اور مثبت بات چیت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے لیے خوشحالی کے مشترکہ مواقع موجود ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔دہشت گردی کے معاملے پر بات کرتہوئے برطانوی وزیرداخلہ نے کہا کہ دہشت گردی نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے، گزشتہ دو برس کے دوران پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے اور اس کے لیے پاکستان کی پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بانی ایم کیوایم کے معاملات برطانوی پولیس دیکھ رہی ہے اس معاملے میں انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ کی کل آبادی کے 2 فیصد لوگوں کا تعلق پاکستان سے جس کا مطلب یہ ہے کہ برطانیہ کے پاکستان کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات ہیں۔برطانوی وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت تیزی سے بہتر ہورہی ہے اور برطانیہ یورپی یونین کے باہر بننے والے نئے تعلقات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ ’میں دوطرفہ شراکت داری کو وسعت دینے کے طریقہ کار طے کرنے کے حوالے سے پاکستانی وزیر داخلہ کی مذاکرات کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہی ہوں‘۔برطانوی وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پہلے ہی مل کر کام کررہا ہے تاہم اس سلسلے میں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.