اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ میرے سفارتکاری دور میں پاکستان کو ساڑھے سات ارب ڈالر، اوباما انتظامیہ کی طرف سے دیئے گئے۔ فوج کی موجودگی میں مجھ سے استعفیٰ لیا گیا۔ میمو گیٹ کا الزام لگانے والے غائب ہو گئے۔ مضمون میں سچ لکھا اور لکھتا رہوں گا۔ نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا ہے کہ میرے بیان کو توڑ مروڑ کر نہیں کیا جا رہا ہے۔ امریکی قوم پڑھی لکھی قوم ہے۔ میرا مضمون واشنگٹن پوسٹ سے نکل کر بڑے بڑے جریدوں میں بھی چھپ چکا ہے۔ یہاں اتنی لے دے نہیں جتنی پاکستان میں ہو رہی ہے۔ پی پی پی کیلئے میں نے خدمات انجام دی ہیں۔ بی بی شہید نے اپنی کتاب میں اعتراف بھی کیا۔ میری سفارت کاری کے دور میں پاکستان کو اوباما سے ساڑھے سات ارب ڈالر امداد ملی۔ خورشید شاہ نے میڈیا کے دباﺅ میں آ کر میرے خلاف بیان دیا۔ میمو گیٹ کا الزام لگانے والا بھی غائب ہو گیا۔ مجھے محب وطن سمجھنا چاہیے۔ اگر میں کوئی سچ بیان کرتا ہوں تو اس پر ہنگامہ برپا کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ فوج کی موجودگی میں مجھ سے استعفیٰ لیا گیا۔ میری وابستگی بی بی سے نہیں یہ میرا ذاتی مو¿قف ہے میں نے مضمون لکھا ہے اور بھی لکھتا رہوں گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

