لندن (خصوصی رپورٹ) برطانیہ میں انتہاپسندی کی روک تھام کیلئے مساجد کے خطیبوں کوخطبہ انگلش میں دینے کا پابندکرنے پرغورکیا جارہا ہے۔کاو¿نٹر ٹیررازم ٹاسک فورس مساجد کے پیش اماموں کوانگلش میں بات چیت کرنے کی ہدایت جاری کرے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزراءسمجھتے ہیں کہ اگرامام صاحبان انگریزی میں گفتگوکریں گے تو ان کیلئے معتقدین کوانتہاءپسندی کی جانب مائل کرنا مشکل ہوگا تاہم انسداد انتہاپسندی کی نئی حکمت عملی کے تحت غیرملکی پیش اماموں کیلئے ویزاقوانین سخت کئے جائینگے اور انہیں مساجد میں انگریزی میں گفتگو کرنے کیلئے کہا جائیگا۔مساجد کے غیرملکی پیش اماموں کیلئے لائسنسنگ قواعد کوبھی سخت کیاجائے گا۔ وزرا کا کہنا ہے کہ زبان سے متعلق نئے قواعد سے اسلامی انتہاپسندی سے نمٹنے میں مدد ملے گی ۔ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں دہشت گردی میں ملوث بیشترافراد کاتعلق برمنگھم اورلندن سے پایا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

