تازہ تر ین
قومی خبریں

افغانستان کیلئے منگوائی جانے والی گندم کے تمام اخراجات ڈالرزمیں وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان کیلئے ایک لاکھ 20 ہزار ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی،افغانستان کے لیے منگوائی جانے والی گندم کےتمام اخراجات ڈالر میں وصول.

مفت بجلی کااقدام عدالتوں میں لےجانےکے بجائےکے پی میں مفت بجلی دیں: مریم نواز

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے 100 یونٹ فری بجلی کے اعلان پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر تنقیدکی ہے۔ ٹوئٹر.

قوم کا نقصان نہ ہو اس لیے خاموش ہوں، عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام سازشیوں کا علم ہے، دیوار سے لگایا گیا تو کرداروں کو بے نقاب کردوں گا۔ نیوز کانفرنس.

ضمنی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش، حمزہ شہباز کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز کی جانب سے اختیارات کے غلط استعمال اور ضمنی الیکشن پر اثر انداز ہونے کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرار داد کے.

الیکشن کمیشن مخصوص 5 نشستوں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کرے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی مخصوص پانچ نشستوں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب اسمبلی کی پانچ مخصوص نشستوں کے بارے لاہور ہائیکورٹ نے 13.

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب، عدالتی فیصلے کی روشنی میں اسمبلی کا اجلاس دوبارہ طلب

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے لئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسمبلی کا 40واں اجلاس دوبارہ بلا لیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے وزیراعلی کے انتخاب.

پنجاب میں 100یونٹ مفت بجلی کے اعلان کیخلاف پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کو خط

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز کی طرف سے پنجاب میں 100یونٹ مفت بجلی کے اعلان کیخلاف سپریم کورٹ آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی.

جامعہ کراچی دھماکہ:خودکش حملہ آور اکیلی نہیں تھی بلکہ چار کردار موجود تھے

کراچی : (ویب ڈیسک) جامعہ کراچی دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ۔کراچی یونیورسٹی پر حملہ کرنے والی خودکش حملہ آور اکیلی نہیں تھی بلکہ چار کردار موجود تھے۔ وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ.

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: (ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے منتظم جج.

بھارتی مسافر طیارے میں فنی خرابی،کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی : (ویب ڈیسک) دہلی سے دبئی جانیوالے بھارتی طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کر لی۔ بھارتی مسافر طیارہ ہنگامی صورتحال پر کراچی ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا۔بھارتی طیارے بوئنگ737میں فنی خرابی پیدا ہونے پرکپتان نے کنٹرول.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv