پاکستان کی ساتویں پوزیشن کو ویسٹ انڈیز سے خطرہ
دبئی:(ویب ڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن کو بھی ویسٹ انڈیز سے خطرہ لاحق ہوگیا۔ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان کی رینکنگ میں ساتویں پوزیشن بھی داو¿ پر لگی ہوگی، اگر.