ملتان سلطانز کیخلاف سیمی فائنل میں ڈیرن سیمی بھی ان ایکشن ہوں گے
لاہور: (ویب ڈیسک)پی ایس ایل کے پہلے سیمی فائنل میں پشاور زلمی کی جانب سے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو میدان میں اتارے جانے کا قوی امکان ہے۔پشاور زلمی کے سابق کپتان اور ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے قذافی اسٹیڈیم میں.