تازہ تر ین

پاکستان سپر لیگ فائیو2020ء میں کل ایک میچ کھیلا جائے گ

سلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری پانچویں پاکستان سپر لیگ میں کل (ہفتہ کو)مزید ایک میچ کھیلا جائیگا جس کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پنجہ آزما ہونگی۔ یہ میچ رات سات بجے شروع ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ 2020ءکا میلہ ملک بھر میں زور و شور سے جاری ہے جس میں شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔لیگ کا 28واں میچ ہفتہ کو کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ عماد وسیم کی زیر قیادت کراچی کنگزکی ٹیم میدان میں اترے گی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کرینگے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv