تازہ تر ین
سلائڈنگ

بلاول بھٹو کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر.

بلوچستان کاہان دھماکے میں شہید کیپٹن محمد فہد خان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) بلوچستان کاہان دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فہد خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا بھی شریک.

ہر رکن کو ذاتی حیثیت میں استعفے کی تصدیق کرنا ہوگی: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا شاہ محمود کو خط

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفوں سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دے دیا۔ ترجمان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق 22 دسمبرکوپی ٹی آئی پارلیمانی لیڈرشاہ محمودقریشی کوجوابی خط.

پنجاب اسمبلی: 11 جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ، مارچ، اپریل انتخابات کے مہینے: فوادھ چودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فوادھ چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں 11 جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیں گے، مارچ، اپریل میں.

لاڑکانہ پہنچ گیا، کل شہید بے نظیر بھٹو کا 15 واں یوم شہادت منائیں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں لاڑکانہ شہر پہنچ چکا ہوں، کل ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا 15 واں یوم شہادت منائیں گے۔ سماجی رابطے کی.

کرونا کی نئی لہر سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی لہر سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، پاکستان میں نئے سب ویرئنٹ کا ابھی تک کوئی کیس رپورٹ نہیں.

دہشتگردی پھر سے سر اٹھا رہی ہے ، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف 

سکھر: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے سپیکر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ملک میں دہشتگردی پھر سے سر اٹھا رہی ہے ۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ محترمہ شہید بے نظیر بھٹو.

صدر علوی کا دہشتگرد حملوں میں شہید اہلکاروں کے ورثاء کو فون، اظہار تعزیت کیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دہشتگرد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے ورثاء کو ٹیلی فون کر کے اظہار تعزیت کیا۔ صدر مملکت نے 14 دسمبر کو میران شاہ میں شہید ہونے والے حوالدار.

وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کے زیر صدارت اجلاس، ہائبرڈ بسوں کی خریداری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ہائبرڈ بسوں کی خریداری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب.

چوہدری سالک کو ق لیگ میں بڑا عہدہ دے دیا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ق لیگ میں اہم تقرری کردی. نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری شجاعت نے چوہدری سالک حسین کو ق لیگ کا سینئر نائب صدر مقرر کیا ہے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1798 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv