تازہ تر ین
سلائڈنگ

صدر علوی کا دہشتگرد حملوں میں شہید اہلکاروں کے ورثاء کو فون، اظہار تعزیت کیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دہشتگرد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے ورثاء کو ٹیلی فون کر کے اظہار تعزیت کیا۔ صدر مملکت نے 14 دسمبر کو میران شاہ میں شہید ہونے والے حوالدار.

وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کے زیر صدارت اجلاس، ہائبرڈ بسوں کی خریداری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ہائبرڈ بسوں کی خریداری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب.

چوہدری سالک کو ق لیگ میں بڑا عہدہ دے دیا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ق لیگ میں اہم تقرری کردی. نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری شجاعت نے چوہدری سالک حسین کو ق لیگ کا سینئر نائب صدر مقرر کیا ہے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1798 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں.

حکومت آئندہ غیر سودی بجٹ پیش کرے، سراج الحق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ غیر سودی بجٹ پیش کرے۔ اسلام آباد میں حرمت سود اور عملی اقدامات سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سراج الحق نے کہا کہ سودی نظام شیطانی نظام.

ورلڈ کپ میں رونالڈو کو ’سیاسی انتقام‘ کی بھینٹ چڑھا دیا گیا، ترک صدر

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کو ورلڈ کپ میں “سیاسی پابندی” کا نشانہ بنایا گیا تھا کیونکہ انہوں نے پرتگالی فٹبالر کا موازنہ لیونل میسی سے کیا تھا۔ الجزیرہ کی رپورٹ.

گورنر پنجاب کے حکم پروزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنیوالا ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ کو تبدیل کردیا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حکم پروزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ جہانزیب کو تبدیل کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جہانزیب کو ڈپٹی سیکرٹری سروسز تعینات کیا گیا ہے اور.

عمران خان نے تحفے بیچ کر دوست ممالک کی محبت کا جنازہ نکالا: وزیر اعظم شہباز شریف

ڈیرہ اسماعیل خان: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے گھڑی بیچ کر پاکستان کی عزت کو خاک میں ملا دیا، تحفے بیچ کر دوست ممالک کی محبت کا جنازہ نکالا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل.

بالی وڈ اسٹار سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

ممبئی: (ویب ڈیسک) ٹوئٹر پر 40ملین فالورز رکھنے والے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔ بھارتی سپر اسٹار سلمان خان ٹوئٹر پر سب سے ذیادہ فالو کی جانے والی شخصیات میں 40 ملین فالورز کے ساتھ.

پی ٹی آئی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 2 جنوری کو بلانے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا جس میں چودھری مونس الہٰی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 2 جنوری کو بلانے.

جیسا لیڈر ویسے اراکین، استعفے منظور کر کے ٹرک کی بتی پیچھے لگائے رکھو، خواجہ آصف

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی 50 کروڑ روپیہ ماہانہ تنخواہیں لے رہے ہیں، ان کا لیڈر بھی ایسا اور اراکین اسمبلی بھی ویسے ہیں، ان کے استعفے منظور کر کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv