لاڑکانہ: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں لاڑکانہ شہر پہنچ چکا ہوں، کل ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا 15 واں یوم شہادت منائیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں کل اپنی تقریر میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو یاد کروں گا، خارجہ اور معاشی امور سمیت دہشت گردی کے مسائل پر بھی بات کروں گا۔
وزیر داخلہ بلاول بھٹو زرداری نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ گڑھی خدا بخش آئیں اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو ان کے15ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کریں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ہم نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی آمریت اور انتہا پسندی کے خلاف غیرمعمولی جدوجہد سے رہنمائی لی ہے، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے ہمیں سکھایا کہ عوام کی خدمت کرنی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے ہمیں سکھایا کہ چند مراعات یافتہ کے لئے نہیں بلکہ سب کے لئے کوشش کرنا ہے۔
بریکنگ نیوز
- پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
- مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

