لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا جس میں چودھری مونس الہٰی نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 2 جنوری کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا جس میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان قومی اسمبلی شریک ہوں گے، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں نمبرز گیم پورے ہونے پر اعتماد کے ووٹ کے عمل کو بھی آگے بڑھایا جائے گا۔
دونوں پارٹیوں کے بیرون ملک گئے اراکین کو بھی پاکستان پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی، اجلاس میں سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان، پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر عثمان بزدار، چیف وہپ سید علی عباس شاہ، فواد چودھری، شفقت محمود، میاں اسلم اقبال اور میاں محمود الرشید اجلاس میں شریک تھے۔
اس کے علاوہ سابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے بھی ملاقات کی جس میں گلگت بلتستان حکومت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

