تازہ تر ین
سلائڈنگ

کے الیکٹرک اپنا قبلہ درست کرے، کسی مافیا کو برداشت نہیں کرینگے: کامران ٹیسوری

کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک اپنا قبلہ درست کرے، کسی مافیا کو ہم برداشت نہیں کریں گے۔ گورنر سندھ نے چین کے قونصل جنرل کے ہمراہ پاک چائنا فرینڈ شپ پارک کا.

حالات انتہائی گھمبیر، الیکشن کروا کر چوروں کو بھگانا ہوگا: شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے تھوک کے بھاؤ استعفے منظور کر کے نیا سیاسی بحران پیدا کر دیا ہے۔ سماجی رابطے.

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کو دل کا دورہ، انجیوپلاسٹی کر دی گئی

حیدرآباد: (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی.

پاکستان کی ساتویں مردم شماری پہلی مرتبہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ہوگی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کی ساتویں مردم شماری پہلی مرتبہ کاغذ اور قلم کے استعمال کے بغیر جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ہوگی، ڈیجیٹل مردم شماری کے لئے ایک لاکھ 26 ہزار ٹیبلٹس عملے کو دے دیئے گئے، مردم شماری.

پی ڈی ایم کا مستقبل نوشتہ دیوار، قوم کو انتخابات کا انتظار ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا مستقبل نوشتہ دیوار ہے، قوم کو انتخابات کا بے صبری سے انتظار ہے۔ سماجی رابطے کی.

احساس پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی مدد آئندہ بھی جاری رہنی چاہیے: پرویز الٰہی

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کی مدد آئندہ بھی جاری رہنی چاہیے، امید ہے احساس پروگرام اور سیلاب متاثرین کی بحالی جاری رہے گی۔ ایوان وزیراعلیٰ میں.

سینئر وکیل لطیف آفریدی کے قتل کا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

پشاور: (ویب ڈیسک) سینئر وکیل عبداللطیف آفریدی کے قتل کے ملزم عدنان آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس نے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اور سینئر وکیل عبداللطیف آفریدی قتل کیس میں ملزم عدنان آفریدی.

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں صوبوں میں عام انتخابات، الیکشن 2018ء میں استعمال.

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 5 دہشت گرد گرفتار

لاہور: (ویب ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں مختلف کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق سی ٹی ڈی آپریشنز میں بڑی کامیابی حاصل کی گئی ہے، جس.

تمام سرکاری اداروں کو خصوصی افراد کے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام سرکاری اداروں میں خصوصی افراد کے لیے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ کے جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی افراد کے لیے مختص کوٹے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv