تازہ تر ین
سلائڈنگ

شہباز شریف سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں۔ سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران صوبہ کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔.

فرانس: گھر میں آتشزدگی، ماں 7 بچوں سمیت ہلاک

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں گھر میں آتشزدگی کے واقعے میں ماں اور 7 بچے دم گھٹنے کے باعث چل بسے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیرس سے 82 کلو میٹر.

کتب بینی کا فروغ: اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کی پبلک لائبریری تعمیر کی جائیگی، احسن اقبال

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کتب بینی باشعور معاشرے کا طرہ امتیاز ہوتی ہے، کتب بینی کو فروغ دینے کے لئے اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کی.

ایپکس کمیٹی بلوچستان کا اجلاس، دہشتگردی کی روک تھام بارے اہم فیصلے

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبے میں امن و امان کے قیام، دہشتگردی کی روک تھام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے حوالے.

قیامت خیز زلزلہ، سینیٹ میں مسلم ممالک سے اظہار یکجہتی کیلئے قرارداد منظور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سینیٹ کے اجلاس میں معمول کا ایجنڈا معطل کر کے ترکیہ، شام اور لبنان میں زلزلے سے جانی اور مالی نقصان پر مسلم ممالک سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کی گئی۔ قرارداد سینیٹر یوسف رضا.

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو بدھ کو ترکیہ جائیں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف قیامت خیز زلزلہ کی تباہی کے بعد ترک عوام سے اظہار ہمدردی کیلئے بدھ کو ترکیہ جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، دونوں زلزلہ سے.

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کی ملاقات، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اتحاد پر زور

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی، اس موقع پر دونوں صوبوں.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv