تازہ تر ین
سلائڈنگ

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے بھی جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے بھی جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا۔ ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق اسد شفیق کا شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز میں داخلہ ہوا ہے۔ ترجمان نے بتایاکہ اسد شفیق نے.

مصروف وُڈ پیکر پرندے نے گھرکی دیوار میں 300 سوکلوگرام پھل ذخیرہ کردیئے

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) کیلیفورنیا میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مکان کی صفائی کرنے والی ایک کمپنی نے مکان کی دیواروں میں سوراخ کرکے چھپائے گئے شاہِ بلوط کے ایک دو نہیں بلکہ 300 کلوگرام وزنی پھل.

چاندوں کی دوڑ میں سیارہ مشتری پھر بازی لے گیا، کل تعداد 92 ہوگئی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) نظامِ شمسی میں دو سیاروں کے درمیان زیادہ سے زیادہ چاندوں کا مقابلہ جاری ہے۔ سیارہ مشتری اور زحل کے درمیان اکثر نئے چاند دریافت ہوتے رہتے ہیں۔ اب نئے چاندوں کی دریافت سے مشتری نظامِ شمسی.

سعودی عرب میں ڈیجیٹل کارپوریشن آرگنائزیشن کی جنرل اسمبلی کا اجلاس

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ڈیجیٹل کارپوریشن آرگنائزیشن کی جنرل اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان سمیت 13 ممالک کے وزراء نے شرکت کی اور دو طرفہ تعاون کو بڑھانے سمیت مختلف چیلنجز کو دور کرنے پر.

برطانیہ؛ پولیس افسر کو 85 جنسی جرائم پر 36 سال قید

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں میٹ پولیس افسر کو 24 خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے اعتراف اور دیگر 85 جنسی جرائم پر 36 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی عدالت نے.

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

کراچی: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کی کمی سے 1869 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کم ہوئی ہے۔ منگل کو فی تولہ.

نوازشریف چاہتے ہیں میں نااہل ہوں، لگتا ہے اب بھی باجوہ کی پالیسی چل رہی ہے: عمران

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف چاہتےہیں کہ عمران خان نااہل ہوں اور یوں لگ رہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوگی۔ عمران خان نے غیرملکی ذرائع ابلاغ.

پشاور پولیس لائنز دھماکے میں فاسفورس استعمال کیا گیا، صدر مملکت

پشاور: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے میں فاسفورس استعمال کیا گیا، پاکستان نے پہلے بھی دہشت گردی کا مقابلہ کیا اور اسے شکست دی، ہمارے حوصلے اب.

میچ فکسنگ؛ کرکٹر آصف آفریدی پر 2 سال کیلئے پابندی

لاہور: (ویب ڈیسک) آصف آفریدی پر 2سال کیلئے کرکٹ کے دروازے بند کردیئے گئے۔ کرکٹر کو میچ فکسنگ الزامات میں معطل کیا گیا تھا، جرم قبول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سزا کا اطلاق 12 ستمبر 2022 کو.

آئی ایم ایف اور پاکستان کے پالیسی سطح پر مذاکرات شروع، سخت فیصلوں کا امکان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات میں سخت فیصلوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات مکمل ہونے کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv