تازہ تر ین
سلائڈنگ

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نےمحفوظ فیصلہ سنا.

سابق صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ کراچی میں ادا

کراچی : (ویب ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ ملیر کینٹ کراچی میں ادا کردی گئی۔ جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ پولوگراؤنڈ ملیر کینٹ کراچی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس.

یوکرین اور روس تنازع کے باعث دنیا بڑی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے، اقوام متحدہ

لاہور : (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے انتباہ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کا تنازع دنیا کو ایک 'بڑی جنگ' کی جانب لے جاسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران سیکرٹری جنرل.

پی ایس ایل: اپنے ساتھیوں سے چھکے چوکے کھائے تو پورا سال باتیں سننا پڑیں: شاداب

لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں اپنے ساتھیوں سے چھکے چوکے کھائے تو پورا سال باتیں سننا پڑیں۔ شاداب خان نے پی سی بی.

نواز الدین صدیقی نے والدہ اور اہلیہ کے جھگڑوں سے تنگ آکر گھر چھوڑ دیا

ممبئی : (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر اپنے گھر سے ممبئی کے ہوٹل شفٹ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق والدہ مہر النساء صدیقی اور اہلیہ عالیہ صدیقی کے درمیان جائیداد پر.

ترکیہ میں ایک بار پھر شدید زلزلہ، شدت 5.6 ریکارڈ

ترکیہ : (ویب ڈیسک) ترکیہ میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینٹرل ترکیہ میں منگل کے روز ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت.

2000 سال قدیم خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

سعودی عرب: (ویب ڈیسک) عودی عرب میں 2 ہزار قدیم نباتی خاتون کے چہرے کو بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ سعودی عرب تاریخ دانوں اور آثار قدیمہ کے ماہرین نے کئی برسوں کی محنت کے بعد اس قدیم نباتی.

پشاور پولیس لائنز دھماکے کا حملہ آورمجرمانہ ریکارڈ یافتہ نکلا

پشاور : (ویب ڈیسک) پشاور مسجد میں خودکش حملہ کرنیوالا دہشت گرد مجرمانہ ریکارڈ یافتہ نکلا۔ پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آگئی۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق مسجد میں.

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام.

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں مبینہ زہریلی گیس سے ہلاک تمام افرادکا پوسٹ مارٹم کا حکم

کراچی : (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں مبینہ زہریلی گیس سے ہلاک افراد کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرنےکا حکم دیتے ہوئےکہا ہےکہ ہر مرنے والےکا پوسٹ مارٹم کرایا جائے۔ سندھ.

پارٹی میں ہی ہوں کہیں نہیں جارہا: شاہد خاقان

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر پارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کردی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ احتساب کا سرکس جاری.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv