تازہ تر ین
سلائڈنگ

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ …. پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے دشمن کی گنیں خاموش

راولاکوٹ (ویب ڈیسک )جنگی جنون میں مبتلا بھارتی کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری‘ پیر کو بھارتی افواج نے بلا اشتعال عباس پور اور کھوئی رٹہ سیکٹر پر فائرنگ کی ‘ پاک فوج کا منہ.

درگاہ پر متولی نے 20مرید قتل کر کے لاشیں جلادیں اتنے لوگوں کو کیسے قتل کیا گیا۔۔۔خوفناک انکشافات نے ہلچل مچادی

سرگودھا، بچیانہ، ننکانہ صاحب (نمائندگان خبریں) سرگودھا کے نواحی علاقے چک 95میں ایک دربار کے متولی نے گدی پر قبضہ کیلئے مرحوم پیر کے بیٹے سمیت20افراد کو قتل کر دیا30 زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ملزم متولی عبدالوحید کو ساتھیوں.

پانامہ فیصلے کے بعد ”زرداری“ کی باری, کپتان نے دبنگ اعلان کرددیا

تلہ گنگ(نمائندہ خبریں)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن اور منی لانڈرنگ ہے،خرابی کی جڑ یہ ہی چیزیں ہیں جنہیں قابو کرنا ہوگا،قوم کو خوشخبری سناتا ہوں ملک بدلنے والا.

سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ ۔۔۔۔ اہم شخصیت کی واپسی

کراچی(ویب ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ نے اللہ ڈنوخواجہ کو آئی جی کے عہدے پر بحال کرتے ہوئے سردار عبدالمجید کو فوری عہدہ چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی.

آستانہ میں نشہ اور تشدد سے بھرپور ”درس“ خونی واردات گدی نشین کا وحشی ساتھیوں سمیت حملہ 4خواتین سمیت 20افراد کا قتل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا کی ایک درگاہ کے گدی نشین نے اپنے ساتھیوں سمیت خنجروں اور ڈنڈوں کے وار کرکے چار خواتین سمیت 20 افراد کو قتل کر دیا۔ گدی نشین عبدالوحید سمیت 8افراد گرفتار۔ وزیراعلیٰ نے 10گھنٹے میں رپورٹ.

لیاری گینگ کا سرغنہ عزیر بلوچ ”را“ کا یجنٹ نکلا, انکشافات نے کھلبلی مچادی

کراچی (خصوصی رپورٹ) لیاری گینگ وار کا گرفتار سرغنہ عزیر بلوچ بھی بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را “کا ایجنٹ نکلا۔ گینگ وار کے سرغنہ کے خلاف مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز.

داخلی وخارجی راستوں پر سخت نگرانی, مخالفین کیلئے بڑا اعلان

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف کی زےر صدارت صوبائی کابےنہ کمےٹی برائے امن وامان کا اجلاس منعقد ہوا ،جس مےںپنجاب کے داخلی اورخارجی راستوں کی نگرانی مزےد سخت کرنے کا فےصلہ کےا گےا۔وزےراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے.

غیر قانونی بھرتیاں …. وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 18 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے گیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کیخلاف کیس کی سماعت کرتے.

عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات, اہم معاملہ سامنے آگیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری کردہ ایک ٹویٹر پیغام میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بری فوج کے سربراہ جنرل.

امام بارگاہ کے باہر خودکش دھماکہ میں 24افراد جاں بحق, وحدت المسلمین کا ملک بھر میں احتجاج

پاراچنار (اے این این‘ مانیٹرنگ ڈیسک) پاراچنار کے مرکزی بازار میں امام بارگاہ کے قریب خود کش دھماکہ، 24افراد جاں بحق، 95 سے زائد زخمی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، دھماکے کے وقت بازار میں.

عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات ،قوم کو بڑی خوشخبری سُنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ رات پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے ملاقات کے حوالے.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv