تازہ تر ین
شوبز

فلم ’3 ایڈیٹس‘ کے سیکوئل کیلئے ہوجائیں تیار

ممبئی (ویب ڈیسک)نوجوانوں میں 'جب لائف ہو آو¿ٹ آف کنٹرول، ہونٹوں کو کرکے بول، آل از ویل' کا گیان بانٹنے والے 'بابا رنچھوڑ داس' ایک بار پھر فلم ’3 ایڈیٹس‘ کے سیکوئل کے ساتھ آنے والے ہیں۔جی ہاں فلمساز راج.

’سنجو‘ کے کردار کیلئے رنبیر پہلی پسند نہیں تھے

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کے لیے رنبیر کپور فلمساز کی پہلی پسند نہیں تھے۔سنجے دت کی بھارتی فلم نگری کے واحد اداکار ہیں جن کی زندگی میں ہی ان پر.

کیرئیر میں زوال کے بعد کپل شرما کا حال خراب

ممبئی( ویب ڈیسک )کپل شرما وہ نام ہے، جن کے پرستار صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی لاکھوں کی تعداد میں ہیں، مگر لگتا ہے کہ حالیہ عرصے میں سامنے آنے والی مشکلات نے ان کی شخصیت.

بانسری بجاتے عدنان صدیقی کی ایک اور شاندار پرفارمنس

لاہور (ویب ڈیسک) عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ گلوکار عاطف اسلم کے مقبول گانے ’دل دیاں گلاں‘ کی دھن پر بانسری بجاتے نظر آئے۔خیال رہے کہ عاطف اسلم نے یہ گانا.

انجمن آرٹس کونسل کی مہمان بنیں گی

لاہور(شوبزڈیسک)فلمی سکرین پرطویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ممتازاداکارہ انجمن الحمراآرٹ سنٹرمیں پہلی بارلاہورآرٹس کونسل کی مہمان بنیں گی۔انہیں لاہورآرٹس کونسل کے پروگرام گوشہ گیان میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مدعوکیاگیاہے۔وہ 28جون کوتقریب میں شرکت کے لئے الحمراجائیں گی۔

فلم سنجو کا پہلا گانا ‘روبی روبی’ ریلیز

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ کے مشہور اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کے ٹریلر نے تو پہلے ہی فلم بینوں کو اپنے سحر میں مبتلا کردیا تھا اور اب ریلیز کیے گئے فلم کے پہلے.

پریانکا چوپڑا زندگی کے یادگارلمحات پرکتاب لکھیں گی

ممبئی (ویب ڈیسک )سابق ملکہ حسن اورنامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی زندگی کے اتار چڑھاو¿ اور خوبصورت لمحات کو یادگار بنانے کے لیے اپنی سوانح حیات لکھیں گی۔چند برسوں میں بالی ووڈ میں اداکاروں کی جانب سے ان.

اداکارہ ارمینا خان نازیبا گفتگو کرنے پر شیخ رشید پربھڑک اٹھیں

کراچی( ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ارمینا خان سیاسی جماعت عوامی مسلم لیگ کے سربراہ پر بھڑک اٹھیں اور کہا ایسے شخص کو ٹی وی پر بلانے کی اجازت کیسے دی گئی۔اداکارہ ارمینا خان سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فعال رہتی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv