تازہ تر ین
شوبز

وہ وقت دور نہیں جب فلم انڈسٹری پیروں پر کھڑی ہو گی:سےد نور

لاہور(شوبزڈیسک) ہدایتکارسےد نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ہے نئے باصلاحیت نوجوان بہترکام تخلیق کررہے ہیں جو فلم انڈسٹری کو اس کے صیح مقام تک لے جانے میں مددگار ثابت ہونگے۔اپنے اےک انٹر وےو مےں سےد.

انوشکا شرما کی ” سوئی دھاگہ“ کے آخری شیڈول کی عکسبندی

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ود اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما نے فلم ” سوئی دھاگہ“ کے آخری شیڈول کی عکسبندی شروع کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما نے ہدایتکار شرت کٹاریا کی فلم ”سوئی.

عرفان خان کی نئی ہولی وڈ فلم ’پزلڈ‘

ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ کے ٹیلنٹڈ اداکار عرفان خان کی نئی ہولی وڈ فلم ’پزلڈ‘ کا ٹریلر جاری ہوگیا، جسے اداکار نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر شیئر کیا۔اس فلم میں عرفان خان ایک ایسے شخص کا کردار ادا کریں.

پریانکا چوپڑا چوتھی بار دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار

ممبئی( ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو جریدے 'میگزم' نے چوتھی مرتبہ دنیا کی پرکشش ترین خاتون قرار دے دیا۔پریانکا چوپڑا نہ صرف بالی وڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں بلکہ انہوں نے ہالی وڈ.

رنبیر اور انوشکا کی فلم ” سنجو“ پاکستانی سنیماﺅں میں ریلیز

لاہور(شوبزڈیسک )بالی وڈ فنکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ” سنجو“ کو سنسر سرٹیفیکیٹ ملنے کے بعدپاکستانی سنیماﺅں میں ریلیز کر دیا گیا۔پنجاب اور سندھ بورڈکے بعد مرکزی سنسر بورڈ کے اراکین نے بھی بغیر کسی اعتراض کے.

پاکستانی فلم میکنگ میں بہتری آ رہی ہے: زارا شیخ

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم میکرز وقت کے ساتھ بہتری کی طرف جارہے ہیںاگر کوئی اچھی آفر ہوئی تو ضرور فلم کروں گی۔اپنے ایک انٹر ویو میں اداکارہ زارا شیخ نے کہا کہ جب تک.

گلوکار عالم لوہار کی 39ویں برسی 3 جولائی کو منائی جائیگی

لاہور(شوبزڈیسک ) عالمی شہرت یافتہ گلوکار عالم لوہار کی 39 ویں برسی 3 جولائی کو منائی جائیگی ۔ عالم لوھارکا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر گجرات کے قریب واقع گاو¿ں”آچھ گوچھ” سے تھا۔انھوں نے اپنی 51سالہ زندگی میں سے تقریباً.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv