تازہ تر ین
شوبز

حکومت فنکاروں کے مسائل کے حل کےلئے کوشاں

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) رکن پنجاب اسمبلی و سابق اداکارہ کنول نعمان نے کہا ہے کہ حکومت فنکاروں کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے ، فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے ہم ہر قسم کا تعاون کیا جائے گا۔.

لیجنڈ فنکار محمد علی کی 11ویں برسی منائی گئی

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری پر کئی دہائیوں تک راج کرنے والے اداکار محمد علی کی اتوار کو 11 ویں برسی منائی گئی اس موقع پر ان کے مداحوں اور فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد نے قرآن خوانی کروائی.

راتوں رات شہرت کسی کو نصیب نہیں ہوتی

لاہور(شوبز ڈیسک)لالی ووڈ سٹار ثناءنے کہا ہے کہ راتوںرات شہرت کسی ایک کے حصے میں آتی ہے ،محنت ‘لگن اور سچا جذبہ کسی بھی انسان کو اس کی منزل مقصود تک لے جاتاہے ،بچے میری ترجیح ہیں اور ان کے.

مایا علی ٹی وی ڈراموں میں رنگ جمانے کے بعد فلمی دنیا میں سرگرم

کراچی(شوبز ڈیسک) ٹی وی ڈراموں میں رنگ جمانے کے بعد مایا علی فلموں و ماڈلنگ کی دنیا میں سرگرم ہوگئیں۔ گلوکار علی ظفر کیساتھ اپنے فلمی کیریئر کی پہلی فلم طیفا ان ٹربل کی عکسبندی میں مصروف ہونے کے باوجود.

کامیابی پرخوش لیکن ناکامی پر مایوس نہیں ہوتا

لاہور(آئی اےن پی) ماڈل وادکار فےصل قرےشی نے کہا ہے کہ میںاپنی کامیابی پرخوش ہوتا ہوں لیکن ناکامی پر کبھی مایوس نہیں ہوتا ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں فےصل قر ےشی نے کہا کہ میں نے کبھی سوچا بھی.

پری نیتی چوپڑا ”گول مال اگین “کے لئے کاسٹ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا فلم "گول مال "کے سلسلے کی اگلی فلم کا حصہ ہوں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا فلم "گول مال" کے سلسلے کی نئی فلم جس کا نام.

پاک بھارت کشیدگی میں بالی وڈ کو نہ گھسیٹا جائے

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے بعد کالکی کوچلن بھی ہندو انتہا پسندوں اور بھارتی حکومت کی جانب سے بالی ووڈ کو سیاست میں گھسیٹنے پر سیخ پا ہوگئیں۔بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی عائد.

سلمان اور کترینہ ایک بار پھر انٹرنیٹ پر وائرل ….مزید قیاص آرائیاں منظر عام پر

آسٹریا(ویب ڈیسک) سپراسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کا مداحوں کے لیے بڑاتحفہ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ سے قبل دونوں اسٹارز کے نئے فوٹوشوٹ کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں۔تفصیلات کے مطابق فلم انڈسٹری کے حقیقی سلطان کروڑوں دلوں کی جان سپراسٹارسلمان خان.

شراب اور سگریٹ نوشی کے عادی شا ہ رخ کا بڑا انکشاف

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ شراب اور سگریٹ نوشی سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر رہا ہو ںتا کہ اپنے بچوں کو زیادہ سے زیادہ وقت دے سکوں۔ذرائع ابلاغ.

ماہرہ خان کی رنبیر سے معافی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ رخ کے ساتھ رئیس فلم میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جو اس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھو رہی ہیں ۔بھارتی فلموں میں کام کرنے کی شوقین جس کی خواہش زیادہ تر پاکستانی.

جاویدشیخ سٹوڈیوزکی ویرانی دیکھ کر اداس ہوگئے

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارجاویدشیخ سٹوڈیوزکی ویرانی دیکھ کر اداس ہوگئے ۔جاویدشیخ گزشتہ دنوں فلم”جنون عشق“کی شوٹنگ کے لئے لاہور مقامی سٹوڈیو گئے جہاں کی ویرانی دیکھ کر وہ اداس ہوگئے اوردیر تک ماضی کی یادیں تازہ کرتے رہے۔اس بارے میں گفتگو کرتے.

ندیم بیگ اور صبافیصل نے کمرشل کی شوٹنگ مکمل کرادی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارندیم بیگ اور صبافیصل نے بلڈزرگروپ کے کمرشل کی شوٹنگ مکمل کرادی۔دونوں فنکاروں نے گزشتہ روز لاہور کے نواحی علاقے میں واقع ایک نئی ہاﺅسنگ سیکم میں کمرشل کی شوٹنگ کرائی جسے دوروزمیں مکمل کیا گیا۔ کمرشل کی شوٹنگ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv