تازہ تر ین
شوبز

پشتو فلموں نے فلم انڈسٹری کو تالہ بندی سے بچا یا

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ سدرہ نور نے کہا ہے کہ پشتو فلموں نے ہی فلم انڈسٹری کو تالہ بندی سے بچا رکھا ہے ،اسکے ساتھ نئے اداکاروں کو بھی پشتو فلموں میں اداکاری کے موقع ملے ہیں اور ان نئے اداکاروں میں.

پریانکا چوپڑا نے نئے افئیر پر ایک اور فلم قربان کر دی

ممبئی (شوبزڈیسک)ہالی وڈ پراجیکٹ کے بعد دوبارہ بالی وڈ فلموں کے معاہدے کرنےوالی اداکاہ پرینکا چوپڑانے ایک اور فلم چھوڑدی۔انہوں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ پہلے انہوں نے ” بھارت“ میں کام کرنے سے انکار کیا تھا،.

ارشد سلام بٹ کا ترانہ”کشمیر بنے گا پاکستان“ مقبولیت کی راہ پر

لاہور(شوبزڈیسک) شاعر ارشد سلام بٹ کا لکھا ہوا ترانہ”کشمیر بنے گا پاکستان“ نے اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے دلوں کو گرما دیا جس میں مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کی خوبصورت انداز میں عکاسی کی گئی ہے ، ترانے.

مس یونیورس نیوزی لینڈ 2018 : ملائیشین مسلم خاتون نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

آکلینڈ(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ میں منعقدہ سالانہ مقابلہ حسن 27 سالہ حسینہ ایسٹیلے کرڈ نے 'مس یونیورس نیوزی لینڈ 2018' کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ایسٹیلے کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہی ہے اور اب وہ دسمبر میں بنکاک میں.

نیہا دھوپیا امید سے ہیں؟

ممبئی (ویب ڈیسک)رواں برس مئی میں خفیہ شادی کرنے والی اداکارہ نیہا دھوپیا کے حوالے سے ایک بار پھر اطلاعات ہیں کہ وہ حاملہ ہیں۔گزشتہ 4 ماہ کے دوران یہ دوسری مرتبہ ہے کہ نیہا دھوپیا کے حاملہ ہونے کی.

‘سوئی دھاگا’ کیلئے 15 ریاستوں کی سیر

ممبئی(ویب ڈیسک)بولی وڈ کی آنے والی فلم ‘سوئی دھاگا’ کی شوٹنگ گزشتہ کئی ماہ سے جاری ہے، جس میں انوشکا شرما اور ورون دھون پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے۔اس فلم میں انوشکا شرما اور ویرات کوہلی روایتی کرداروں.

ہالی وڈ مووی “دی مِگ” کا بلیو کارپٹ پریمئیر، فلمی ستارے سج دھج دکھاتے رہے

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) لاس اینجلس میں ہالی وڈ مووی "دی مِگ" کا بلیو کارپٹ پریمئیر ہوا، دیوہیکل شارک کی دہشت پر مبنی یہ فلم 10 اگست کو ریلیز ہو گی۔لاس اینجلس میں "دی مِگ" کے بلیو کارپٹ پریمئیر میں.

’خانی‘ کی مصنفہ اسماء نبیل نے کاجول کے لیے گانا لکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک)جیو انٹرٹینمنٹ کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کی مصنفہ اسماء نبیل نے بالی وڈ فلموں کے لیے بھی کام کرنا شروع کردیا۔اسماء نبیل نے ’خانی‘ ڈرامے کی زبردست کامیابی کے بعد بالی وڈ فلم ’ہیلی کاپٹر ایلا‘ کے.

امر یکی گلوکار علی زمان 14اگست کو آزادی کا جشن منانے وطن آئیں گے

لاہور(شوبزڈیسک) پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان کی 14اگست منانے کیلئے خصوصی طور پر پاکستان آمد 'واہگہ بارڈر سمیت مختلف مقامات بھی دورہ کر یں گے ۔بتایا گیا ہے کہ پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان15دن سے زائد.

ہالی وڈ فلم ”گاڈزیلا‘کنگ آف دی مونسٹرز“کاٹریلر جاری

لاس اینجلس (شوبزڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر گاڈزیلا سیریزکی نئی ایکشن ڈرامہ فلم"گاڈزیلا کنگ آف دی مونسٹرز"کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہدایتکارمائیکل ڈاوٹری کی اس فلم میں اداکاربریڈلے وائٹ فورڈ،ملی بوبی براون،وارا فرمیگا،کیلی شینڈلر اور چارلس ڈینس اہم کردار.

شہزاد رائے کشمیر کے حسن کے دیوانے ہوگئے

لاہور(شوبزڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار اورسماجی کارکن شہزاد رائے کشمیر کے حسن کے دیوانے ہوگئے کہتے ہیں دنیا میں بہت سی خوبصورت جگہ دیکھی ہیں لیکن جنت نظیر وادی کشمیر ان سب میں سب سے زیادہ خوبصورت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv