تازہ تر ین

امر یکی گلوکار علی زمان 14اگست کو آزادی کا جشن منانے وطن آئیں گے

لاہور(شوبزڈیسک) پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان کی 14اگست منانے کیلئے خصوصی طور پر پاکستان آمد ‘واہگہ بارڈر سمیت مختلف مقامات بھی دورہ کر یں گے ۔بتایا گیا ہے کہ پاکستانی نژاد امر یکی گلوکار علی زمان15دن سے زائد تک لاہور میں قیام کر یں گے۔

اور وہ لاہور سمیت مختلف شہروں میں ہونیوالی جشن آزادی کی تقریبات میں شریک ہوں گے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv