تازہ تر ین

پریانکا نے انگوٹھی کیوں اتار دی، کیا نک جونس سے منگنی ٹوٹ گئی؟

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس محبت میں گرفتار ہونے کے بعد ایک دوسرے سے منسوب ہو چکے ہیں، حتی کہ انکی جلد شادی کی خبریں بھی کافی عرصے سے میڈیا کی زینت بن رہی ہیں لیکن اداکارہ نے منگنی کی انگوٹھی اتارکرسب کو حیران کر دیا۔ مشہوراداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کے درمیان گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی روزسے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے جس کی گلوکار کی جانب سے خود تصدیق کی گئی تھی۔ر بالی وڈ اداکارہ نک جونس کے کنسرٹ میں شرکت کرکے کرجب بھارت واپس آئیں توایئرپورٹ پرموجود فوٹوگرافروں کی جانب سے ان کی تصاویرلینے کے لیے انتظار کیا جارہا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv